کابل پر طالبان کے قبضے کے وقت پاکستان میں یہ سمجھا جا رہا تھا کہ اسلام آباد اور کابل کے درمیان تعلقات بہتر ہو جائیں گے، تاہم حالات اس کے برعکس ہیں۔اس وقت پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کس نہج پر ہیں؟ ترجمان پاکستانی دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ سے ڈی ڈبلیو کی خصوصی گفتگو