1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایسا مزار، جہاں گدھا مزار پر بطور نذرانہ پیش کیا جاتا ہے

19 مارچ 2022

پاکستان کے ضلع خیرپور میں واقع ایک مزار پر منت پوری ہونے کے بعد عقیدت مند بطور نذرانہ نر گدھا پیش کرتے ہیں۔ ایسا صرف وہ لوگ کرتے ہیں جو اولادِ نرینہ کی خواہش رکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ ان کے یہاں بیٹا پیدا ہو۔ برسوں سے جاری اس سلسلے کے بارے میں دیکھیے کرن مرزا کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/48ixY