سیاستپاکستانپی ٹی آئی کی لانگ مارچ کے خلاف حکومت کی رکاوٹیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستپاکستانعرفان آفتاب نیوز ایجنسیاں25.05.202225 مئی 2022شہباز حکومت نے پی ٹی آئی کی ’حقیقی آزادی مارچ‘ کے شرکاء کو روکنے کے لیے اسلام آباد کے تمام تر داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا ہے۔ اس دوران پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔https://p.dw.com/p/4BpQsاشتہار