معاشرہپاکستانپاکستان: سندھ میں صدیوں سے آباد ہندو، اب پرائے کیوں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانشاہ فہد 02.08.20222 اگست 2022سناتن دھرم کے ماننے والے افراد جنہیں ہندو مت کے پیروکار بھی کہا جاتا ہے تاریخی اعتبار سے سندھو دریا کے آس پاس ایک بڑی تعداد میں آباد تھے۔ بعد میں پیدا ہونے والی سیاسی تبدیلیوں کی وجہ سے یہ اکثریت سے اقلیت میں تبدیل ہوگئے۔ کراچی سے شاہ فہد کی رپورٹhttps://p.dw.com/p/4F1qCاشتہار