1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز کا مقابلہ کر سکتا ہے‘

12 دسمبر 2018

عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں موسمیاتی تبدیلیوں سے تحفظ کے لیے متاثرہ ممالک کے ساتھ مالی تعاون اور گرین ٹیکنالوجی کے تبادلے کو یقینی بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔ کاٹو وِیسا میں جاری COP24 اجلاس میں موجود پاکستانی ماہر ماحولیات بلال انور کے مطابق، ’’ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے پاکستان کو بھی متعدد چیلنجز کا سامنا ہے تاہم ان تباہ کاریوں سے صرف بہتر لائحہ عمل کے ذریعے ہی بچا جا سکتا ہے۔‘‘

https://p.dw.com/p/39vHS