پاکستانی صدر عارف علوی کی جانب سے وزير اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحريک کا راستہ روکتے ہوئے قومی اسمبلی تحليل کيے جانے کے تناظر ميں پاکستان میں ایک سیاسی بحران کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ اپوزيشن اب کيا کہہ رہی ہے اور آگے اس کی کيا حکمت عملی ہو گی، دیکھیے اس ویڈیو میں؟