ماحولپاکستانپاکستان میں بارشوں سے تاریخی ورثہ بھی متاثرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoماحولپاکستانکرن مرزا08.09.20228 ستمبر 2022صوبہ سندھ میں سترھویں صدی میں تعمیر کیا جانے والا شاہی محل، کوٹ ڈیجی کا قلعہ اور دیگر عمارتیں بھی مون سون کی بارشوں کی وجہ سے شدید متاثر ہوئی ہیں۔ ان تاریخی عمارتوں کے اطراف میں پانی جمع ہے اور ان تک رسائی ناممکن ہے۔ کرن مرزا کی رپورٹ۔https://p.dw.com/p/4GZxKاشتہار