1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

رمضان میں خواتین کے لیے نائٹ کرکٹ میچز

7 اپریل 2023

ماہ رمضان میں راتوں کے دوران پاکستانی سڑکوں اور میدانوں میں لڑکے تو آزادی سے کرکٹ کھیلتے ہیں لیکن لڑکیاں شاید ہی باہر نکل کر نائٹ کرکٹ کھیل سکتی ہیں۔ کراچی میں ’کھیلو کرکٹ‘ نامی تنظیم لڑکیوں کو بھی رات میں کرکٹ کھیلنے کا محفوظ ماحول فراہم کر رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/4Powm
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔