پاکستان کے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی کا مسئلہ بھی رہتا ہے اور بجلی کے بڑھتے نرخ بھی پریشانی کا سبب بنتے ہیں۔ پاکستان میں سورج کی روشنی سال بھر دستیاب رہتی ہے تو کیا گھروں میں شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا نظام ایک موثر اور سستا متبادل ثابت ہو سکتا ہے؟ دیکھیے پشاور سے مدثر شاہ کی رپورٹ