کراچی کے علاقے لیاری میں یونس قمبرانی نے 1992ء میں پاک شاہین باکسنگ کلب کی بنیاد رکھی اور سن 2013 میں پہلی بار خواتین کو باکسنگ سکھانے کا آغاز کیا۔ تاہم سہولیات کے فقدان اور باکسنگ فیڈریشن کے امتیازی سلوک پر یونس قمبرانی ناخوش دکھائی دیتے ہیں۔ شاہ فہد کی رپورٹ