1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں کرسمس کی تیاریاں زوروں پر

24 دسمبر 2020

پاکستان میں کرسمس کے تہوار کی آمد کے موقع پر مسیحی برادری خوب جوش و خروش سے تیاریوں میں مشغول ہے۔ کرسمس سے قبل کراچی میں سینٹا پریڈ کے دوران تمام مذاہب اور مسلک سے تعلق رکھنے والے افراد نے مسیحی برادری کے ساتھ بھرپور جشن منایا۔ اس مرتبہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے سبب کرسمس کے تہوار کی رونقیں متاثر ہوئی ہیں۔

https://p.dw.com/p/3nC7n