1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستانی الیکشن: ڈس انفارمیشن کا استعمال کیسے اور کیوں کیا جاتا ہے؟

4 فروری 2024

ماہرین کا کہنا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور اس کے ذریعے پھیلنے والی جعلی خبریں پاکستان میں عنقریب ہونے والے عام انتخابات پر اثر انداز ہوں گی۔ سچ اور جھوٹ کے درمیان فرق نہ کر پانے سے لے کر جمہوری سیاسی عمل پر عوامی اعتماد کھو جانے تک، ان عوامل کے نتائج دور رس ہوں گے۔ تو یہ ڈس انفارمیشن آخر کون پھیلا رہا ہے اور کیسے؟

https://p.dw.com/p/4c1ol