جرمن اسٹارٹ اپ ’فور پائلٹس‘ کی شریک بانی ڈاکٹر حمیرا نور نے ایک ایسا سافٹ ویئر تیار کیا ہے، جو کار ڈرائیور کے چہرے کے تاثرات پہچان کر اسے ممکنہ حادثے سے بچنے کے لیے بروقت خبردار کرے گا۔ ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی سیریز ’یورپ میں کامیاب پاکستانی‘ ميں عرفان آفتاب کی ویڈیو رپورٹ