سال 2023 پاکستانی سینما کے لیے مایوس کن رہا۔ اس برس کوئی بھی فلم 15 کروڑ سے زیادہ کا بزنس نہیں کرسکی۔ اس سال کے پہلے ماہ میں دو فلموں کی ریلیز اور آنے والے مہینوں میں بھی کئی فلموں کے اعلان سے کچھ امید بنی ہے لیکن ابھی بھی پاکستانی فلم انڈسٹری دہائی کے مشکل ترین دور سے گزر رہی ہے۔ کوکب جہاں کی رپورٹ