کھیلپاکستانپیرس اولمپکس میں جیت کے لیے پرعزم پاکستانی خاتون شوٹرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoکھیلپاکستان29.06.202429 جون 2024کشمالہ طلعت پیرس اولمپک مقابلوں میں دس میٹر ایئر پسٹل اور پچیس میٹر پسٹل مقابلوں میں حصہ لیں گی۔ ابھی تک کسی پاکستانی خاتون نے اولپمک تمغہ نہیں جیتا ہے لیکن اس بار پروفیشنل شوٹر کشمالہ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ https://p.dw.com/p/4hfYHاشتہار