1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈرل مشین ٹوٹ گئی، ہاتھوں سے کھدائی شروع

26 نومبر 2023

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں زیر تعمیر ایک سرنگ کے منہدم ہونے کے نتیجے میں اکتالیس مزدور گزشتہ دو ہفتوں سے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ انہیں بچانے کے لیے تین بڑے امدادی آپریشنز ناکام ہو چکے ہیں۔ یہ سرنگ وزیر اعظم مودی کے روڈ پروجیکٹ کا ایک اہم حصہ ہے۔

https://p.dw.com/p/4ZSWe
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔