سیاستیوکرینڈرون طیارے کیا یوکرینی فوج کو سائبر جنگ میں مدد دیں گے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستیوکرین11.03.202311 مارچ 2023 جرمنی کی ایک ہائی ٹیک کمپنی یوکرینی فوج کو جدید ڈرون طیارے فراہم کر رہی ہے۔ بغیر پائلٹ والے یہ طیارے اگرچہ بم تو نہیں گرا سکتے لیکن یہ تھرمل امیجنگ کا استعمال کرتے ہوئے ہدف کا تھری ڈی نقشہ بنا سکتے ہیں۔ https://p.dw.com/p/4OXZUاشتہار