1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کراچی کا گھنٹہ گھر ایک مرتبہ پھر وقت بتانے لگا

18 دسمبر 2021

جرمن حکومت کے تعاون سے کراچی کی تاریخی کے ایم سی بلڈنگ میں نصب چھیاسی سال پرانے گھڑیال کی مرمت کردی گئی ہے۔ انجینیئرز کے مطابق یہ قدیم گھڑیال اب اگلے دو سو سال کے لیے کارآمد رہے گا۔ مزید تفصیلات جانیے رفعت سعید کی اس رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/44Vm1