تنازعاتپاکستانکرغزستان میں حملوں کے بعد وطن لوٹنے والے ایک طالب علم کی داستانTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتنازعاتپاکستان22.05.202422 مئی 2024ذوالقرنین حیدر ان تین ہزار سے زائد پاکستانی طالب علموں میں سے ایک ہیں، جو کرغزستان میں غیر ملکی طلبہ کو نشانہ بنانے والی پرتشدد جھڑپوں کے بعد وطن واپس آئے ہیں۔ انہوں نے ڈی ڈبلیو کو اپنی تکلیف دہ کہانی کچھ یوں سنائی۔https://p.dw.com/p/4g8ebاشتہار