1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کس یورپی ملک میں کتنے مہاجرین پہنچے، کتنوں کو پناہ ملی؟

شمشیر حیدر DW
22 جون 2017

یورپ بھر میں مجموعی طور پر کتنے مہاجرین پہنچے؟ سرحد عبور کرنے سے لے کر پناہ کی درخواستیں مسترد یا قبول کیے جانے تک کے اعداد و شمار۔ ڈی ڈبلیو کے اس خصوصی گراف میں۔

https://p.dw.com/p/2fArz
Datenvisualisierung Asylzahlen Europa

ڈی ڈبلیو کے اس گراف میں ان تمام یورپی ممالک میں مہاجرین سے متعلق اعداد و شمار دکھائے گئے ہیں، جہاں سن 2012 سے لے کر 2016 تک کم از کم دس ہزار غیر ملکیوں نے حکام کو پہلی مرتبہ اپنی پناہ کی درخواستیں جمع کرائیں۔

کتنے لوگوں نے کس یورپی ملک میں پناہ کی درخواستیں دیں؟ کتنوں کو پناہ ملی، اور کتنے مہاجرین کی درخواستیں رد ہوئیں؟ کتنے تارکین وطن کو ملک بدر کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا اور کتنے واقعی میں اپنے وطن واپس لوٹ گئے؟

اس گراف میں ان گزشتہ پانچ برسوں کے تمام اعداد و شمار واضح انداز میں دکھائے گئے ہیں۔