پاکستانکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ برقرار، پاکستان میں احتجاج To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستان11.12.202311 دسمبر 2023بھارتی عدالت کی جانب سے کشمیر کی محدود خود مختاری منسوخ کرنے کو برقرار رکھنے کے فیصلے کے خلاف پاکستان کے کچھ علاقوں میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ نئی دہلی بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے حق کو تسلیم کرے۔ https://p.dw.com/p/4a1huاشتہار