کراچی کے ایک ادارے میں کچرے میں پھینکے جانے والی پلاسٹک کی تھیلیاں، پرانے اخبار، کپڑوں کی کترن، اور دیگر اشیاء کی مدد سے بیگ اور سجاوٹ کا سامان تیار کیا جاتا ہے۔ ان اشیا کو تیار کرنے والی خواتین یہ ہنر سیکھنے کے ساتھ ساتھ خود کو معاشی طور پر مستحکم بنانے کے لیے بھی کوشاں ہیں۔ دیکھیے کراچی سے مانیہ شکیل کی رپورٹ