افریقہکیا جنوبی افریقہ صدر پوٹن کو گرفتار کرے گا؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoافریقہ06.06.20236 جون 2023 جنوبی افریقہ پر دباؤ بڑھ رہا ہے کہ اگر روسی صدر ولادیمیر پوٹن وہاں آتے ہیں تو انہیں گرفتار کر لیا جائے۔ کیا یہ ملک اپنے اس قانون کو تبدیل کر دے گا، جو اسے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے مطلوب رہنما کو گرفتار کرنے کا پابند بناتا ہے؟https://p.dw.com/p/4SGZpاشتہار