1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستامریکہ

کیا ٹرمپ یا ہیرس نیٹو ختم کریں گے یا مضبوط بنائیں گے؟

20 ستمبر 2024

ڈونلڈ ٹرمپ نیٹو کو امریکہ کے لیے بوجھ سمجھتے ہیں جبکہ کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ اس مغربی فوجی اتحاد کے لیے ان کی حمایت ’آہنی‘ ہے۔ لیکن دونوں ہی چاہتے ہیں کہ نیٹو کے ارکان اپنے دفاع پر زیادہ رقم خرچ کریں۔

https://p.dw.com/p/4kssC