چاند مختلف اوقات میں آسمان کے مختلف حصوں سے نمودار ہوتا ہے؟ یہ دن میں بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ سورج کی طرح چاند بھی مشرق سے طلوع ہو کر مغرب میں غروب ہوتا ہے۔ قصے، کہانیوں اور شاعری سے ہٹ کر چاند کے بارے میں کچھ سائنسی حقائق جاننے کے لیے یہ رپورٹ دیکھیں۔