جرمن دارالحکومت برلن میں آج ہفتہ دس اگست کو کشمیری برادری نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے کچھ شہری بھی شامل تھے۔ ڈی ڈبلیو نے ان سے پوچھا کہ آیا وہ اپنے اہل خانہ سے اب تک کوئی رابطے کر پائے ہیں؟ تفصیلات دیکھیے، عرفان آفتاب کی اس رپورٹ میں۔