1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

گردوارہ: جو روزانہ ہزاروں لوگوں کا پیٹ بھرتا ہے

17 نومبر 2023

نئی دہلی کا سب سے بڑا مفت باورچی خانہ، جو ہر روز چوبیس گھنٹے کھلا رہتا ہے۔ رضاکار روزانہ تقریبا آٹھ سو کلو گرام سبزیاں اور دالیں،17 سو کلو گرام آٹے کی روٹیاں، اور چار سو کلو چاول پکانے اور لوگوں کو پیش کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4Z2Wj
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔