فطرت اور ماحولپاکستانگرمی کی شدید لہر، کراچی میں سینکڑوں افراد ہلاکTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفطرت اور ماحولپاکستان26.06.202426 جون 2024ایدھی فاؤنڈیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ گرمی کی شدید لہر کے نتیجے میں صرف کراچی ریجن میں چار دنوں کے دوران کم ازکم چار سو ستائیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سندھ حکومت نے تئیس اضافی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔https://p.dw.com/p/4hY38اشتہار