1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخپاکستان

گورگھٹڑی: پشاور کی تاریخی اور پرشکوہ عمارت

مدثر شاہ پشاور
3 جولائی 2021

پشاور کی تاریخی عمارت گورگھٹڑی کی بحالی کا کام کیا جا رہا ہے۔ اس دوران پشاور کے نوجوان قدیم عمارتوں کی بحالی کا فن بھی سیکھ رہے ہیں اور امید ہے کہ تاریخی شان و شوکت دوبارہ نمایاں ہونے کے بعد گورگھٹڑی سیاحت کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرے گی۔

https://p.dw.com/p/3vyob