پاکستان میں خواتین کو کھیلوں کے شعبے ميں نہ صرف مالی وسائل بلکہ اور بھی بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔ ایسے میں ایس اے گارڈنز کی خواتين باسکٹ بال ٹیم، ان چند ايک کلب لیول ٹیموں میں سے ایک ہے، جو تمام دشواریوں کو پار کرتے ہوئے اپنا ایک نام پیدا کر رہی ہے۔