1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان کا بھارت کے ساتھ اظہار یکجہتی

24 اپریل 2021

کورونا وائرس کی دوسری لہر بھارت کے بس سے باہر ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ کئی ہسپتال مریضوں کو بغیر علاج کے ہی گھر واپس بھیجنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ اس مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام بھارت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3sWcW