یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کو مغربی لڑاکا طیاروں کی مانگ کے حوالے سے ابتدائی کامیابی مل گئی اور مغربی اتحاد نے یوکرینی پائلٹس کو فائٹر جیٹس کی تربیت فراہم کرنے کے لیے حامی بھی بھر لی ہے۔ لیکن کیا یوکرین ایف سولہ طیاروں سے روس پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے؟