سیاستیوکرینیوکرین کو ٹینک کیوں چاہیے ہیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستیوکرین28.01.202328 جنوری 2023مغربی ممالک نے یوکرین کو جدید ٹینک فراہم کرنے کا فیصلہ بھی کر لیا ہے۔ روسی فوج کا مقابلہ کرنے کی خاطر یوکرینی فوج کو جدید فوجی سازوسامان کی ضرورت ہے۔ ماہرین کے مطابق اس تناظر میں ٹینک انتہائی اہم ثابت ہوں گے۔ کیسے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔https://p.dw.com/p/4Mmx5اشتہار