سیاستیوکرینیوکرینی اور روسی فوج کا جنگ میں ڈرونز کا استعمالTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستیوکرین19.07.202319 جولائی 2023یہ ایک ایسا میدانِ جنگ ہے جہاں کچھ بھی نظروں سے اوجھل نہیں رہ سکتا۔ یوکرینی فرنٹ لائن کے دونوں جانب ڈرون آپریٹرز ایک دوسرے کی پوزیشنوں پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ ڈی ڈبلیو نے خندقوں میں نصب یوکرینی ڈرون یونٹ کنٹرول روم کا دورہ کیا۔https://p.dw.com/p/4U5d5اشتہار