سیاستیوکرینیوکرینی جنگ میں ڈرون طیارے اہم کیوں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستیوکرین13.09.202213 ستمبر 2022آج کل جدید ڈرون طیارے جنگی صورتحال میں اہم ہتھیار تصور کیے جاتے ہیں۔ تاہم ضرروت پڑنے پر کھلونا ڈرون طیارے بھی جنگ میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں، جیسا کہ یوکرینی افواج نے ان عام ڈرون طیاروں کا استعمال کیا۔ میتھائیس بولنگر کی یوکرین سے رپورٹ۔https://p.dw.com/p/4GlqOاشتہار