1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یہ انسان نما روبوٹ الٹی چھلانگ بھی لگاتا ہے

عاطف بلوچ Osterath, Brigitte
19 نومبر 2017

’بوسٹن ڈائنامکس‘ کی طرف سے تیار کردہ یہ پہلا ’ہیومینوئڈ‘ روبوٹ ہے، جو نہ صرف دوڑ سکتا ہے بلکہ جانداروں کی طرح اپنا توازن بھی برقرار رکھ سکتا ہے۔ تاہم ابھی اس روبوٹ کی مصنوعی ذہانت، ادراک اور نیویگیشن کی حسیات کو بہتر بنانے پر کام جاری ہے۔

https://p.dw.com/p/2nt9F
اس موضوع سے متعلق مزید سیکشن پر جائیں

اس موضوع سے متعلق مزید

مزید آرٹیکل دیکھائیں