سیاستپاکستانحکومتی کریک ڈاؤن کے بعد پی ٹی آئی کا دھرنا ختم To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستپاکستان27.11.202427 نومبر 2024گزشتہ شب حکومتی فورسز نے اپوزیشن جماعت تحریک انصاف کے مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے اسلام آباد خالی کرا لیا۔ تاہم پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب اس کے کارکنوں پر گولیاں برسائی گئیں۔ دوسری جانب حکومت ان الزامات کو رد کر رہی ہے۔ https://p.dw.com/p/4nUQSاشتہار