You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
رابعہ بگٹی
رابعہ بگٹی کے فیچر سیکشن پر جائیں
رابعہ بگٹی کے فیچر
کیا 35 سال کی عمر کے بعد عورت ماں نہیں بن سکتی؟
اکثر سننے میں آتا ہے کہ عورتوں کو وقت پر ماں بن جانا چاہیے اور یہ بھی کہ بڑھتی عمر کے ساتھ بچے پیدا کرنے کے امکانات کم ہوتے جاتے ہیں۔ اس میں کتنی حقیقت کتنا فسانہ؟ آئیے جانتے ہیں آج کے ہیلتھ کارنر میں۔
کیا آپ کو کبھی غصے میں کیے گئے اپنے کسی فیصلے پر پچھتاوا ہوا ہے؟
غصہ ایک شدت سے بھرپور جذبہ ہے۔ اس کی زد میں ہمارے پیارے، کولیگز یہاں تک کہ باس، سب آسکتے ہیں۔ یا پھر یہ ہمارے اندر ہی اندر کھولتا رہتا ہے۔ یہ دونوں صورتیں ہی فائدہ مند نہیں۔ لیکن سب اس جذبے سے اتنے نالاں کیوں ہیں۔ اور اس کا بہتر استعمال کیسے کیا جا سکتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں آج ہیلتھ کارنر میں
با اختیار عورت ہی بہتر معاشرے کی ضمانت ہے، سلطانہ صدیقی
پاکستان کی میڈیا ٹائیکون اور ہم ٹیٹ ورک لمیٹیڈ کی بانی و سربراہ سلطانہ صدیقی کے بقول بااختیار عورت ہی بہتر معاشرے کی ضمانت ہو سکتی ہے۔ معاشرے میں عورت کے مقام کے حوالے سے انہوں نے مزید کیا کہا؟ دیکھیے ڈی ڈبلیو سے ان کی خصوصی گفتگو۔
رابعہ بگٹی کی تحریریں سیکشن پر جائیں
رابعہ بگٹی کی تحریریں
ناک کی بناوٹ ہماری زندگی پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے؟
ناک کی بناوٹ ہماری زندگی پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے؟
ناک انسانی جسم کاایک اہم عضو ہے، جو سانس لینے سے لے کر جراثیموں کے حملوں سے حفاظت اور فیصلہ سازی سے لے کر ہماری یادداشت تک ہر چیز پر براہ راست اثر انداز ہوتی ہے۔ آئیے جانتے ہیں آج کے ہیلتھ کارنر میں کہ یہ سب کیسے ہوتا ہے۔
ہمارے معاشرے میں ہمیشہ مرد کو عورت پر ترجیح دی جاتی ہے، برکھا دت
ہمارے معاشرے میں ہمیشہ مرد کو عورت پر ترجیح دی جاتی ہے، برکھا دت
دیکھیے مشہور بھارتی صحافی برکھا دت کے ساتھ ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی گفتگو
ہمارے جسم پر بال کیسے اگتے ہیں؟
ہمارے جسم پر بال کیسے اگتے ہیں؟
اگرچہ ہمارے جسم پر اپنے آباؤ اجداد کی طرح بہت زیادہ بال نہیں ہیں۔ انسان ابتدا میں جیسے دکھتے تھے اس کے اثرات اب بھی ہمارے جسم پر دکھائی دیتے ہیں۔ آج ہیلتھ کارنر میں دیکھیں انسانی جسم میں بالوں کی نشونما کیسے ہوتی ہے۔
انسان کا معدہ کیسے کام کرتا ہے؟
انسان کا معدہ کیسے کام کرتا ہے؟
کہتے ہیں کہ دل کا راستہ معدے سے ہو کر جاتا ہےؕ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ کھانےکا ذائقہ صرف زبان تک رہتا ہے۔ لیکن پھر بھی ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا کھانا مزیدار ہو اور دیکھنے میں بھی اچھا لگے۔لیکن معدے تک کھانے کی صرف غذائیت ہی پہنچتی ہے۔ آئیے نظام ہاضمہ سے متعلق آج تفصیل سے بات کرتے ہیں۔
انگزائٹی کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟
انگزائٹی کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟
آئیے جانتے ہیں آج کے ہیلتھ کارنر میں انگزائٹی کے بارے میں اور یہ بھی کہ اس پر قابو پانا کس حد تک ممکن ہے۔
’شیئرنگ سولیوشنز‘: امسالہ گلوبل میڈیا فورم صحافت کو درپیش مسائل کے نام
’شیئرنگ سولیوشنز‘: امسالہ گلوبل میڈیا فورم صحافت کو درپیش مسائل کے نام
’شئیرنگ سلوشنز‘ کے موضوع پر آج جرمنی کے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کی جانب سے دو روزہ عالمی کانفرنس ’جی ایم ایف‘ کا آغاز ہوگیا ہے۔
مزید مواد دیکھیں
ہوم پیج پر جائیں