You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
خبریں سیکشن پر جائیں
خبریں
21.12.2024
21 دسمبر 2024
یوکرین کا روسی شہر کازان پر ڈرون حملہ
18.12.2024
18 دسمبر 2024
روس: سینیئر فوجی جنرل کا مشتبہ قاتل گرفتار
17.12.2024
17 دسمبر 2024
روس کی طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے کی تیاری
17.12.2024
17 دسمبر 2024
ماسکو بم دھماکے میں روسی فوج کے سینیئر جنرل کی ہلاکت
13.12.2024
13 دسمبر 2024
روسی یوکرینی جنگ: برہنہ احتجاج کرنے والی خواتین گرفتار
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
کئی یوکرینی شہروں اور انرجی سسٹم پر بڑے روسی میزائل حملے
کئی یوکرینی شہروں اور انرجی سسٹم پر بڑے روسی میزائل حملے
روس نے یوکرین کے کئی شہروں اور توانائی کے ملکی نظام پر بہت سے کروز اور بیلسٹک میزائلوں سے نئے حملے کیے ہیں۔
زیلنسکی کو شولس پر تنقید کے بجائے شکر گزار ہونا چاہیے، رُٹے
زیلنسکی کو شولس پر تنقید کے بجائے شکر گزار ہونا چاہیے، رُٹے
نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک رُٹے نے کہا ہے کہ یوکرینی صدر زیلنسکی کی جرمن چانسلر اولاف شولس پر تنقید حق بجانب نہیں ہے۔
ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کا خیر مقدم کریں گے، پوٹن
ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کا خیر مقدم کریں گے، پوٹن
کریملن کے رہنما نے اپنی سالانہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ان کے فوجیوں نے میدان جنگ میں بالادستی حاصل کی۔
روسی علاقے کُرسک میں شمالی کوریا کے تیس فوجی مارے گئے، کییف
روسی علاقے کُرسک میں شمالی کوریا کے تیس فوجی مارے گئے، کییف
یوکرین نے پیر کو کہا کہ روس کی جانب سے مغربی روسی علاقے کُرسک میں لڑائی میں شامل 30 شمالی کوریائی فوجی مارے گئے ہیں۔
يوکرين پر حملوں ميں شمالی کوريائی دستے بھی ملوث، زيلنسکی
يوکرين پر حملوں ميں شمالی کوريائی دستے بھی ملوث، زيلنسکی
روس نے کرسک ریجن ميں يوکرينی اہداف پر حملوں کے ليے بھاری تعداد ميں شمالی کوريائی دستوں کی خدمات لينا شروع کر دی ہيں۔
روسی آئل تنصیب پر یوکرینی ڈرون حملہ
روسی آئل تنصیب پر یوکرینی ڈرون حملہ
گزشتہ شب یوکرینی ڈرونز نے روسی آئل تنصیب جبکہ روس نے یوکرین کو درجنوں ڈرونز کی مدد سے نشانہ بنایا۔
مزید دیکھیے
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
یوکرین کا روس پر امریکی ساختہ میزائلوں سے حملہ
یوکرینی فوج نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے امریکی ساختہ میزائلوں سے پہلی مرتبہ روسی سرزمین کو نشانہ بنایا ہے۔ واشنگٹن کی اجازت کے بعد ہی کییف حکومت نے یہ قدم اٹھایا ہے تاہم یوں یوکرین جنگ میں شدت پیدا ہونے کا خدشہ بھی پیدا ہو گیا۔
شمالی کوریائی فوجی روس کی طرف سے لڑنے کے لیے تعینات؟
یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس سروس کا کہنا ہے کہ شمالی کوریائی فوجیوں کو روس کے مغربی علاقے کرسک میں تعینات کر دیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا، نیٹو اور امریکہ کا کہنا ہے کہ حالیہ ہفتوں کے دوران شمالی کوریا کے ہزاروں فوجی روس میں فوجی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔
پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، سکیورٹی ہائی الرٹ
کیا اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس کے انعقاد سے پاکستان کو کچھ فائدہ حاصل ہوسکے گا؟
روسی اعتراضات کے باوجود بھارتی ہتھیار یوکرین میں، رپورٹ
ماسکو کے احتجاج کے باوجود نئی دہلی نے بھارتی اسلحہ سازوں کی طرف سے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کی کوشش نہیں کی۔
یوکرین کی جنگ کے سبب بھارت میں خودکشیوں کا معاملہ کیا ہے؟
سورت میں گزشتہ 16 مہینوں میں کم از کم 63 ہیرے پالش کرنے والے مزدوروں نے خودکشی کرلی ہے۔
روس کا کروسک ریجن یوکرین کے لیے کیوں اہم ہے؟
یوکرین نے کہا ہے کہ روسی سرزمین پر قبضے کا مقصد ایک بفرزون بنانے کی کوشش ہے تاکہ اگر روس حملہ کرے تو اسے پہلے ان علاقوں کو ہی پار کرنا پڑے۔ حالیہ دونوں کے دوران یوکرین نے روسی ریجن کروسک میں کامیاب پیش قدمی کی ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ کروسک کا علاقہ اہم کیوں ہے؟
اس موضوع پر تمام مواد (3307)