1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان: ’آزادی ایک نعمت ہے جو بڑی قربانیوں کے بعد ملی ہے‘

13 اگست 2022

تقسیم ہند کے بعد لا کھوں کی تعداد میں مسلمانوں نے بھارت سے پاکستان ہجرت کی تھی۔ ہجرت کر کے آنے والے مسلمان بہت سی امیدیں اور امنگوں کو اپنے اندر سموئے پاکستان پہنچے اور انہوں نے نئے سرے سے کٹھن حالات میں زندگی کی شروعات کی۔ سکھر میں مقیم ایسے ہی ایک خاندان سے ملوا رہی ہیں ہماری ساتھی کرن مرزا۔

https://p.dw.com/p/4FUyZ
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔