ثقافتپاکستانپاکستان میں اسٹک لائٹس کے فنکار حکومتی توجہ کے منتظرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoثقافتپاکستانرفعت سعید، کراچی26.08.202226 اگست 2022کراچی کی مضافاتی بستی میں رہنے والے نوجوان اقبال عالم ایل ای ڈی لائٹس، انگاروں اور کیمیکل کے امتزاج سے قوص و قزا کے ایسے حسین رنگ بکھیرتے ہیں کہ دیکھنے والی ہر آنکھ حیران رہ جائے۔ رفعت سعید کی رپورٹhttps://p.dw.com/p/4G5fOاشتہار