بھارتبھارت میں دنیا کا سب سے بڑا انتخابی میدان سجنے کو تیارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoبھارت19.04.202419 اپریل 2024دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک بھارت میں انیس اپریل سے پارلیمانی الیکشن شروع ہونے جا رہے ہیں۔ پینتالیس دنوں کے دوران سات مراحل میں ہونے والے انتخابات میں ایک ارب کے قریب شہری ووٹ دینے کے اہل ہیں۔https://p.dw.com/p/4ex7Zاشتہار