معاشرہبھارتبھارت میں پاکستانی ہندو پناہ گزینوں کی حالت زارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہبھارت10.11.202310 نومبر 2023پاکستان سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں ہندو تارکین وطن محفوظ اور بہتر زندگی کے لیے بھارت چلے گئے تھے۔ اب ان کا کہنا ہے کہ بھارت میں ان کے لیے حالات توقع سے بالکل برعکس ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ بھارت کی ہندو قوم پرست حکومت نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا۔https://p.dw.com/p/4YepDاشتہار