ماحولبھارتداستان جہلم: دریائے جہلم کا خوبصورت منبع اور اس کا سفرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoماحولبھارتصلاح الدین زین03.09.20233 ستمبر 2023پاکستان اور بھارت کے اہم دریا جہلم کی پیدائش ایک چھوٹے سے چشمے سے ہوتی ہے۔ ویری ناگ نامی اس چشمے سے کئی اساطیری کہانیاں جڑی ہیں۔ دریائے جہلم کے بارے میں دلچسپ اور حیرت انگیز انکشافات سے بھری صلاح الدین زین کی ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔https://p.dw.com/p/4VsoJاشتہار