You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
داعش
داعش ایک جہادی عسکری گروپ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بلخ کے طالبان کے نامزد کردہ گورنر خود کش بم حملے میں ہلاک
افغان صوبے بلخ میں طالبان کے نامزد کردہ اور داعش کے خلاف لڑائی کے باعث مشہور گورنر ایک خود کش بم حملے میں ہلاک ہو گئے۔
شام میں داعش کے حملے میں درجنوں افراد ہلاک
جنوری 2022ء کے بعد سے اب تک کے اس سب سے ہلاکت خیز حملے میں کم ازکم 53 افراد ہلاک ہو گئے۔
صومالیہ میں امریکی کارروائی میں داعش رہنما ہلاک
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ کے اہم سرغنہ بلال السوڈانی کو ایک خصوصی فوجی آپریشن میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔
افغانستان میں سابق خاتون رکن پارلیمان قتل
سابق افغان رکن پارلیمان مرسل نبی زادہ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔
کیا جرمنی کو ’مذہبی شدت پسندی‘ سے خطرہ ہے؟
دہشت گردی کے الزام میں دو افراد کی گرفتاری نے ایک بار پھر جرمنی کو درپیش سیکیورٹی کے خطرات سے متعلق سوالات کھڑے کر دیے
پاکستانی سفارتخانے پر حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا، طالبان
طالبان کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے پر حملے میں ملوث داعش کے عسکریت پسندوں کو ایک آپریشن میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔
افغانستان میں نئے سال کا آغاز دھماکے سے
افغان وزارت داخلہ نے تصدیق کی ہے کہ یہ دھماکا کابل ملٹری ایئر فیلڈ کے داخلی دروازے پر ہوا۔
لیبیا میں داعش کے 17 ارکان کو سزائے موت سنا دی گئی
17 افراد کو ’اسلامک اسٹیٹ‘ میں شامل ہونے اور اس کے نام پر مظالم ڈھانے کا مجرم قرار دیتے ہوئے موت کی سزائیں سنا دی ہیں۔
کابل حملے میں ہمارے پانچ شہری زخمی ہوئے، چین
داعش نے کابل میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
انڈونیشیا کے نئے ضابطہ فوجداری سے ناراضگی پر خود کش حملہ
پولیس اسٹیشن پر موٹر سائیکل سوار کے خود کش حملے میں ایک پولیس افسر ہلاک جبکہ گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔
کابل ایمبیسی پر داعش کے حملے کی ’تصدیق‘ کر رہے ہیں، پاکستان
دہشت گرد گروہ داعش خراسان نے اتوار کو جاری کیے گئے ایک بیان میں پاکستانی ایمبیسی پر حملےکی ذمہ داری قبول کی ہے۔
داعش کے سربراہ کی ہلاکت کے بعد نیا سربراہ کون بنا ہے؟
اسلامک اسٹیٹ نے اپنے سربراہ ابو الحسن الہاشمی القریشی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے نئے قائد کی تقرری کا اعلان کیا ہے۔
شام پر ترکی کے حملے سے داعش کا خلاف کارروائیوں میں رکاوٹ
امریکہ کے مطابق کرد علاقوں میں ترکی کی زمینی کارروائی اسلامک اسٹیٹ گروپ کے خلاف کامیابیوں کو 'خطرے' میں ڈال سکتی ہے۔
’آئی ایس دلہن‘ بچوں کی اسمگلنگ کا شکار بنی تھی، وکلاء دفاع
2015 ء میں شمیمہ بیگم 15 سال کی تھی اور مشرقی لندن میں رہتی تھی۔
آسٹریلوی شہری شام کے پناہ گزین کیمپوں سے وطن واپس
دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں کی بیویوں اور بچوں کا ایک گروپ شام میں برسوں گزارنے کے بعد آسٹریلیا واپس آ گیا۔
ایران: مزار پر ہلاکت خیز بم دھماکے کی ذمہ داری داعش نے لی
ایران میں شیعوں کے ایک مذہبی مقام پر یہ جان لیوا حملہ ایک ایسے وقت کیا گیا، جب ملک پرتشدد مظاہروں کی زد میں ہے۔
تعلیمی ادارے کے حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا، طالبان
طالبان فورسز نے شدت پسند عسکری تنظیم داعش کے چھ مبینہ جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔
بلوچستان میں داعش کے خلاف بڑا آپریشن
بلوچستان میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف سیکورٹی فورسز کا بڑا آپریشن جاری ہے۔
فن لینڈ شام میں محصور ’بچوں کے حقوق کی پامالی کا مرتکب‘
اقوام متحدہ کی کمیٹی کے مطابق فن لینڈ ذمہ داری کے باوجود مشتبہ جہادیوں کے شامی کیمپوں میں محصور بچے واپس نہیں لارہا۔
شام میں امریکی حملے میں داعش کا سرکردہ رہنما ہلاک
امریکہ نے شام میں دو فضائی حملوں میں دہشت گرد تنظیم ’’اسلامک اسٹیٹ‘‘ کے ایک اہم رہنما کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
داعش سے وابستہ بارہ شہریوں کی جرمنی واپسی
جرمنی پہنچنے والے گروپ میں چار خواتین، سات بچے اور ایک مرد شامل ہے، جسے شام اس وقت لے جایا گیا تھا جب وہ 11 برس کے تھے۔
کابل میں ایک تعلیمی مرکز میں خود کش بم حملہ، انیس افراد ہلاک
کابل میں پولیس کے ترجمان خالد زدران کے مطابق اس بم دھماکے میں ستائیس افراد زخمی بھی ہوئے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
کابل: محرم کے ماتمی جلوس پر داعش کا حملہ، آٹھ افراد ہلاک
داعش نے شیعہ اکثریتی علاقے میں محرم کے ماتمی جلوس پر ہونے اس والے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
کینیڈا سے تعلق رکھنے والے داعش کے رکن کو عمر قید کی سزا
محمد خلیفہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ (داعش) کی پروپیگنڈہ ٹیم کے ایک اہم کھلاڑی تھے۔
مالی: داعش کے حملے میں 15 فوجی اور تین سویلین ہلاک
جنوب مغربی مالی میں بدھ کے روز اسلام پسند جنگجوؤں کے دو حملوں میں 15 فوجی اور تین سویلین مارے گئے۔
شام میں داعش کا رہنما ماہر العکال امریکی ڈرون حملے میں ہلاک
خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ یا داعش کا رہنما ماہر العکال ایک ڈرون حملے میں مارا گیا ہے۔
افغانستان: کار بم دھماکے میں دو افراد ہلاک
کابل میں اتوار کے روز ایک کار بم دھماکے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
افغانستان میں یکے بعد دیگرے بم دھماکے، چار افراد ہلاک
اتوار کے روز افغانستان کے تین صوبوں میں بم دھماکے ہوئے جب کہ ہفتے کو کابل میں بم حملے میں چار افراد ہلاک ہوئے تھے۔
طالبان کو داعش سے خطرہ ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس برس یہ جنگجو تاہم بین الاقوامی حملوں کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
پاکستان کا قبائلی عمائدین کا پچاس رکنی وفد افغانستان میں
واضح رہے کہ جنگ بندی کے مذکورہ معاہد ے کی میعاد رواں ہفتے ہی ختم ہوئی ہے۔
یوکرین کی جنگ سے داعش کیا کیا فائدے اٹھا سکتی ہے؟
دہشت گرد تنظیم داعش کا کہنا ہے کہ مغرب کی توجہ یوکرینی جنگ کی جانب مبذول ہونے سے وہ فائدہ اٹھا سکتی ہے۔
اجتماعی قبریں اور گم شدہ افراد کی تلاش میں مذہبی تفریق
’اسلامک اسٹیٹ‘ کے دور کی کئی اجتماعی قبروں کی مکمل شناخت ابھی تک ادھوری ہے کیونکہ اس میں بھی فرقہ پسندی شامل ہے۔
افغانستان کو تشدد کی نئی لہر کا سامنا
مزار شریف میں شیعہ مسلمانوں کی ایک مسجد میں کیے گئے دھماکے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور دیگر کئی زخمی ہو گئے ہیں۔
داعش کے جنگجو پاکستان میں پھیل رہے ہیں
افغانستان میں آٹھ ماہ قبل اقتدار میں آنے کے بعد سے طالبان نے اسلامک اسٹیٹ گروپ کو دبانے میں کامیابی کے دعوے کیے۔
کابل میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم پندرہ افراد زخمی
افغان شہر ہرات اور جنوبی صوبے ہلمند میں یکم اپریل جمعے کے روز ہونے والے دو مختلف واقعات میں متعدد بچے ہلاک ہو گئے تھے۔
سیکیورٹی خطرات بھی تنقید کی زد میں
تحریک انصاف کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔
داعش نے اپنے نئے رہنما کا اعلان کردیا
ابو الحسن الہاشمی القریشی شدت پسند گروپ اسلامک اسٹیٹ (داعش) کے نئے رہنما ہوں گے۔
پشاور کی مسجد میں خود کش حملہ: داعش کا بمبار افغان شہری تھا
پشاور میں شیعوں کی ایک مسجد میں گزشتہ جمعے کے روز خود کش بم حملہ کرنے والا داعش کا بمبار ایک افغان باشندہ تھا۔
سلامتی کونسل نے پشاور دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے پشاور مسجد بم دھماکے کے متاثرین کے ساتھ گہری ہمدردی اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
پشاور حملے کے ذمہ داروں تک پہنچ کر رہیں گے، پاکستانی حکام
پاکستانی حکام نے پشاور میں ہونے والے ہولناک خود کش حملے کے ماسٹر مائنڈز کو گرفتار کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
بدحال افغانستان میں دہشت گردی کے خطرات مسلسل بڑھتے ہوئے
طالبان افغان عوام پر اپنے نظریات مسلط کرنے کی کوششوں میں ہیں مگر سنگین عوامی مسائل کے حل کے لیے کچھ نہیں کرسکتے۔
جرمنی: داعش کے مشتبہ رکن کی بیوی پر جنگی جرائم کا الزام
خیال کیا جاتا ہے کہ جرمن شہریت والی خاتون نے دہشت گرد تنظیم 'اسلامک اسٹیٹ' کے کئی ارکان سے شادیاں کیں۔
داعش کا سربراہ شام میں امریکی فوجی آپریشن میں ہلاک، بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ یا داعش کا سربراہ شام میں مارا گیا ہے۔
شام: الحسکہ جیل پر 'اسلامک اسٹیٹ' کے جنگجوؤں کا حملہ
انسانی حقوق کے ایک نگراں ادارے کی اطلاعات کے مطابق داعش کے حملے کے بعد کچھ قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
داعش کو انصاف کے کٹہرے میں کیسے لایا جائے؟
داعش کے جرائم سے متعلقہ اقوام متحدہ کی ٹیم کی سربراہ کا سوال ہےکہ اس تنظیم کو انصاف کے کٹہرے میں کیسے لایا جائے گا۔
عراق: شمالی علاقے میں اسلامک اسٹیٹ کے حملوں میں اضافہ
کرکوک کے قریب اسلامک اسٹیٹ سے وابستہ عسکریت پسندوں کے حملے میں کرد پیشمرگہ فورسز کے کم از کم دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔
عراقی جہادی کو یزیدی نسل کُشی کے جرم میں عمر قید کی سزا
فرینکفرٹ کی ایک عدالت نے داعش کے ایک سابق رکن کو عمر قید کی سزا سنا دی ۔
شام میں قتل کے مجرم جرمن شہری کو دس برس قید کی سزا
جرمن شہری ' جہادی نیلز ڈی‘ کو داعش کی ایک جیل میں ملازمت کے دوران ایک شخص کو اذیت دے کر قتل کرنے کا قصوروار پایا گیا۔
سابق بھارتی کرکٹر گمبھیرکو داعش کشمیر کی طرف سے قتل کی دھمکی
داعش کشمیر کی طرف سے سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کو قتل کی مبینہ دھمکی کے بعد سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ