ٹیکنالوجیپاکستاندوران ڈرائیونگ سونے سے بچانے والا دیسی چشمہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoٹیکنالوجیپاکستانکرن مرزا22.01.202422 جنوری 2024ڈرائیورز کے لیے ’اینٹی سلیپ گلاسز‘ کوئی نئی بات نہیں لیکن صوبہ سندھ کے پسماندہ شہر خیر پور کے طالب علم نبی بخش کی طرف سے ایک ایسی ہی نئی ایجاد کو سراہا جا رہا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کرن مرزا کی رپورٹ۔https://p.dw.com/p/4bXjzاشتہار