You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان الیکشن 2024ء
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ: پاکستان کو اب کیا کچھ کرنا ہے؟
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے مابین اسلام آباد کے لیے تین بلین ڈالر کا بیل آؤٹ معاہدہ ہو گیا ہے۔
سویڈن مذہبی نفرت بڑھانے والے اقدامات روکے، پاکستان
بیشتر اسلامی ممالک نے اسٹاک ہوم کی ایک مسجد کے باہر قرآن کے اوراق نذر آتش کرنے کے واقعے پر سخت تنقید کی ہے۔
نواز شریف کی ملک اور سیاست میں واپسی کی راہ ہموار
پاکستان میں ایک ترمیمی بل پر صدر نے دستخط کر دیے ہیں جس میں سیاستدانوں کو نا اہل کرنے کی مدت کو محدود کر دیا گیا ہے۔
پاکستانی فوج کے ترجمان کی پریس کانفرنس: ’اشارے سخت ہیں‘
ڈی جی آئی ایس پی آر کی دھواں دار پریس کانفرنس کو کئی حلقے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف مزید سختیوں سے تعبیر کر رہے ہیں۔
پاکستانی صوبہ پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے دس افراد ہلاک
پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبہ پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات کے نتیجے میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔
آئی ایم ایف کی شرائط کے لیے پاکستان ميں ترميم شدہ بجٹ
پاکستان ميں يکم جولائی سے شروع ہونے والے مالی سال کے ليے ترميم شدہ بجٹ پيش کيا گيا ہے۔
تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی
اطالوی جزیرے لامپے ڈوسا کے قریب تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ہے۔
زندگی بھر کی کمائی اور ساتھ جان بھی گئی
سمندروں میں ڈوبنے والے پاکستانی شوق سے اپنا ملک اور اپنے گھر بار نہیں چھوڑ رہے۔
آئی ایم ایف چیف کا پاکستانی اقتصادی حالت پر اظہار ہمدردی
عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ ان کا ملک جلد ہی آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج حاصل کر لے گا۔
کیا بدتر معاشی حالات بڑے پیمانے پر غیرقانونی مہاجرت کی وجہ بنے؟
یونان کشتی حادثے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں پاکستانیوں کی ہلاکت کے خدشات کے بعد حکومتی اداروں کی کارکردگی سخت تنقید کی زد میں آ چکی ہے۔ بہتر حکمت عملی سے انسانی اسمگلنگ میں بڑٰی حد تک کمی لائی جاسکتی ہے۔ کیا ابتر اقتصادی حالات بڑے پیمانے پر غیرقانونی مہاجرت کی وجہ بن رہے ہیں؟
’’جب سہیلی ویڈیو کال کے دوران پھندے سے لٹک گئی‘‘
پشاور میں ایک لڑکی نے ویڈیو کال کے دوران خودکشی کر لی۔
پاکستان میں گرمی کی لہر، درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان
صوبہ پنجاب میں گرمی کی ایک نئی لہر کا آغاز ہوا ہے اور درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا خدشہ ہے۔
’پاکستان افغان مہاجرین کی من مانی گرفتاریاں بند کرے‘
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستانی سکیورٹی حکام بلا تفریق افغان مہاجرین کو گرفتار کر رہے ہیں۔
قوموں کا اچانک گرنا
ڈاکٹر مبارک علی
قومیں نہ صرف زوال پذیر ہوتی ہیں، بلکہ کسی حادثے کی صورت میں پستی کی جانب گر جاتی ہیں۔
کيا اس قسم کی جمہوريت بہترين انتقام ہے؟
پاکستان کی سياست ميں، اقليت کو اکثريت ميں تبديل کر نے کاسلسلہ کب تبديل ہو گا؟
صحافیوں کے خلاف مقدمات نے بحث چھیڑ دی
صحافیوں کے خلاف حال ہی میں قائم کیے گئے مقدمات نے صحافیوں اور معاشرے کے دیگر حلقوں کے درمیان ایک بحث چھیڑ دی ہے۔
سمندری طوفان بپر جوائے، کراچی کی تازہ ترین صورت حال
سمندری طوفان بپر جوائے تیزی سے سندھ کی ساحلی پٹی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ آج کسی وقت طوفان کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔
پاکستان میں ٹیٹو بنوانے کا بڑھتا رجحان
پاکستان میں ٹیٹو بنوانے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، اسی طرح ٹیٹو آرٹسٹس کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔
سستے روسی تیل کی ادائیگی چینی کرنسی میں کی گئی، پاکستان
غیر ملکی ادائیگی کے لیے ڈالر کی بجائے چینی کرنسی کے استعمال کو ایک اہم اور بڑی تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔
سمندری طوفان، ہزاروں افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی شروع
گزشتہ پچیس برسوں میں صوبہ سندھ سے ٹکرانے والا یہ شدید ترین طوفان ہے۔
طوفان ہائپر جوائے تیزی سے پاکستان کی جانب بڑھ رہا ہے
بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان ہائپر جوائے تیزی سے پاکستان کی جانب بڑھ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سائیکلون تیزی سے شمال کی جانب بڑھ رہا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کی شدت میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ کراچی کے ساحل سمندر ہاکس بے سے ڈوئچے ويلے کے نمائندے رفعت سعيد کی رپورٹ
قلم، کتاب اور کھلونوں کی جگہ اوزار، چائلڈ لیبر بچپن چھین لیتی ہے
پاکستان میں بچوں سے لی جانے والی جبری مشقت کی صورت حال خطرناک حد تک خراب ہے۔ والدین اپنے بچوں کو تعلیم کی دولت سے آراستہ نہ کر سکنے کی وجہ غربت کو قرار دیتے ہیں۔ حالیہ عرصے میں تو پاکستان کی اقتصادی صورت حال مزید ابتر ہوئی ہے، تو یوں چائلڈ لیبر میں اضافے کا اندازہ بھی بخونی لگایا جا سکتا ہے۔
پاکستان میں آندھی اور شدید بارشیں، کم از کم 27 افراد ہلاک
پاکستان کے شمال مغرب میں تیز ہواؤں کے بعد شدید بارشوں کے نتیجے میں آٹھ بچوں سمیت کم از کم 27 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
پاکستان: معاشی بحران ثقافتی ورثے کو بھی لے ڈوبے گا؟
پاکستان ثقافتی اور تاریخی مقامات سے بھرپور ملک ہے، لیکن ان میں زیادہ تر کو نظر انداز کیا جاتا رہا ہے۔
ایڈ اور ایڈز میں فرق مشکل ہو گیا ہے
وسعت اللہ خان
پاکستان میں ایچ آئی وی کے بارے میں عمومی آگہی بڑھانے کے لئے بی بی سی ایجوکیشنل ٹرسٹ نے ایک ریڈیو سیریز کمیشن کی۔
پاک بھارت جنگ بندی سے مقامی سیاحوں کو فائدہ
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے یہ نوجوان رہائشی سیاحت اور ہائیکنگ کے شوقین ہیں۔
پاکستان شدید گرمی برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں، ایمنسٹی
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے متنبہ کیا ہے کہ پاکستانی شہری شدید گرمی کی لہروں سے نمٹنے کے لیے تیار نہیں۔
پاکستان جنوبی ایشیا میں افراط زر کی سب سے بلند شرح والا ملک
پاکستان میں گزشتہ ماہ افراط زر کی سالانہ بنیادوں پر شرح تقریباﹰ اڑتیس فیصد ہو گئی۔
بلوچستان میں عسکریت پسندوں کا حملہ، دو پاکستانی فوجی ہلاک
ایرانی سرحد کے قریب ایک پاکستانی سکیورٹی پوسٹ پر عسکریت پسندوں کے ایک خونریز حملے میں ملکی فوج کے دو سپاہی مارے گئے۔
مراد اکبر کو رہا کیا جائے، ممتاز برطانوی شخصیات کا مطالبہ
کئی ممتاز شخصیات نے زور دیا ہے کہ حکومت پاکستان نمایاں وکیل شہزاد اکبر کے بھائی مراد اکبر کو بازیاب کرائے۔
سیاسی جماعتیں تحریک انصاف سے مذاکرات کیوں نہیں کرنا چاہتیں؟
مسلم لیگ نون نے حیران کن رویہ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔
ملکی حالات: پڑھے لکھے پاکستانی نوجوان ملک چھوڑنے پر مجبور
پاکستان ميں جاری سياسی اور معاشی بحران کی وجہ سے بہت سے نوجوان ملک چھوڑنے کو ترجيح دے رہے ہيں۔
پی ٹی آئی کے خلاف کريک ڈاؤن، مبصرين کيا کہتے ہيں؟
پی ٹی آئی کی قيادت اور کارکنوں کا موقف ہے کہ انہيں اسٹيبلشمنٹ سے ٹکرانے پر نشانہ بنايا جا رہا ہے۔
جب تک چل رہی ہے، چل رہی ہے
وسعت اللہ خان
"دو ملک بیک وقت آزاد ہوئے۔ ایک سافٹ وئیر بناتا ہے۔ دوسرا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کرتا ہے۔"
پاکستان میں ڈس انفارمیشن پھیلا کر پیسے کمانے کا رجحان
حقائق کے منافی یا غلط معلومات کی ترسیل ڈس انفارمیشن کہلاتی ہے، جس کا عام طور پر مقصد کسی کو نقصان پہنچانا ہو سکتا ہے۔
نورین کی رخصتی کرنی تھی مگر اُسے رخصت کر دیا گیا
صبا حسین
انسانی جسم کا کیا ہے وہ آنے جانے والی چیز ہے۔ بس شکر بھیجیں کہ ’غیرت بحال‘ ہو گئی۔
’’بھارت جی ٹوئنٹی سربراہی کا ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے‘‘
پاکستانی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت جی ٹوئنٹی سربراہی کا ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے۔
ٹرانسجینڈرز کی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل
پاکستانی ٹرانسجینڈر ایکٹیوسٹس شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جا رہے ہیں۔
پاکستان میں نابالغ افراد میں تمباکو نوشی کا بڑھتا رجحان
پاکستان میں تمباکو نوش افراد کی تعداد ہر سال بڑھتی جا رہی ہے جبکہ عالمی سطح پر اس میں کمی ہو رہی ہے۔
لاہور، سموگ سے نمٹنے کا کارآمد طریقہ
لاہور کی انتظامیہ نے سموگ کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے کچھ اختراعی طریقے اختیار کیے ہیں، جس کے فوری طور پر مثبت نتائج دیکھے جا سکتے ہیں۔ ان طریقوں کے تحت ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے علاوہ بھٹوں سے خارج ہونے والی آلودگی کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
پشاور کے کتے کو لیا گود ایک برطانوی خاندان نے
اب روکس کی قسمت کھل گئی ہے کیونکہ اسے لندن کے ایک خاندان نےگود لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ پہلے ایک آوارہ کتا ہوتا تھا - لیکن پھر اسے پشاور سے ریسکیو کر کے چارسدہ کے لکی اینیمل شیلٹر میں منتقل کر دیا گیا۔
این ایف سی پر احسن اقبال کی تجویز، قوم پرستوں کی مخالفت
پاکستان میں قوم پرستوں نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی اس تجویز کی شدید مخالفت کی ہے۔
لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ کا پولیس محاصرہ جاری
عمران خان کو ان کے گھر میں مبینہ طور پر چھپے درجنوں مشتبہ افراد کو حوالے کرنے کے لیے 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔
پاکستانی سیاست میں اب تحریک انصاف کا مستقبل کیا ہو گا؟
پاکستانی سیاسی جماعت تحریک انصاف اس وقت ایک مشکل دور سے گزر رہی ہے۔
سیاست میں توہین مذہب کا استعمال، ’خطرناک راستہ‘
انسانی حقوق کے کارکنان اور سیاستدانوں نے سیاست میں توہین مذہب کے تحت مقدمات کے اندراج پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
قیمتی زرعی اراضی پر رہائشی منصوبوں کی وبا
صنوبر ناظر
ایک کلو کے ڈبے میں چار پانچ آم مہنگے داموں فروخت کیے جاتے تو اُس وقت پاکستان کی قدر محسوس ہوتی۔
بشریٰ بیگم پر بدعنوانی کا مقدمہ
سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی بیگم بشریٰ بیگم کرپشن کے ایک مقدمے میں عدالت میں پیش ہوئے۔
پاکستان میں جانوروں پر اتنا ظلم کیوں؟
بشریٰ پاشا
ایک بلونگڑے کو اٹھایا، جس کی آنکھیں کسی نے صمد بانڈ لگا کر ہمیشہ کے لئے بند کر دیں تھیں۔
کیا دھرنے سے چیف جسٹس آف پاکستان کو ہٹایا جا سکتا ہے؟
آئینی ماہرین کے مطابق ہجوم اکٹھا کر کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال پر مستعفی ہونے کے لیے دباؤ ڈالنا توہین عدالت ہے۔
ہر چوتھا بالغ پاکستانی ذیابیطس کا شکار
پاکستان میں ذیابیطس کا مرض اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ اب تقریباً ہر چوتھا بالغ پاکستانی اس بیماری کا شکار ہو چکا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 13
اگلا صفحہ