You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان الیکشن 2024ء
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بلوچستان: بم دھماکے میں تین افراد ہلاک
پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں دیسی ساختہ بم دھماکے میں تین افراد ہلاک اور سات افراد زخمی ہو گئے۔
گلگت بلتستان میں بس کھائی میں جا گری، 20 افراد ہلاک
گلگت بلتستان کے شہر چِلاس کے قریب ایک بس گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔
’کمفرٹ زون سے نکلو‘، اس سے ظالمانہ نعرہ اور کوئی نہیں!
آمنہ سویرا
آج کے نام نہاد آزاد ملازم ہر لمحہ سرمایہ دار کا غلام ہے، ایک سرمایہ دار سے دوسرے کے پاس اور دوسرے سے تیسرے کے پاس۔
دختر لیاری ماہین بلوچ
کراچی کے پسماندہ علاقے لياری میں ماہین بلوچ نے بچوں کو بلا معاوضہ تعليم کے زیور سے آراستہ کرنے کی ٹھان لی ہے۔
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا رجحان
آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں بڑے ملک پاکستان کی نئی نسل میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا رجحان مسلسل بڑھ رہا ہے۔
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
خیبرپختونخوا میں خواتین غیر مستند ہیلتھ ورکرز اور دائیوں کے ہاتھوں زچگی کے دوران موت کا شکار ہو رہی ہیں۔
بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
بلوچستان میں مفاہمت کی قومی پالیسی حکومتی دعووں کے باوجود تضادات کا شکار ہو رہی ہے۔
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، شہباز شریف
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے مطابق ملک کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے اشارے مل رہے ہیں۔
تاریخی یادگاریں: عظمت یا عبرت کے نشانات؟
ڈاکٹر مبارک علی
ماضی میں کچھ حکمرانوں کی خواہش رہی تھی کہ وہ آبِ حیات پی کر ہمیشہ کے لیے زندہ رہیں۔
پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
ان حملوں سے ملک میں ہونے والی بیرونی سرمایہ کاری کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
پاکستانی حکومت کے تحفظات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں، ایکس
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں بندش کے حوالے سے پاکستانی حکومت کے تحفظات جاننے کی کوشش کر رہا ہے۔
ایرانی صدر ’بہت جلد‘ پاکستان کا دورہ کریں گے، شہباز شریف
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے دفتر کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ’بہت جلد‘ پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔
کھانسی کے شربت کے ناقص اجزا، ڈبلیو ایچ او کا انتباہ
ڈبلیو ایچ او نے ادویات ساز اداروں کو کھانسی کے شربت میں استعمال ہونے ایک کیمیائی مرکب کے حوالے سے انتباہ جاری کیا ہے۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین نئے پروگرام پر تبادلہ خیال
پاکستان خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سرکاری اداروں کو فروخت کرنے کے مرحلے کا آغاز کر چکا ہے۔
میں نے تاریخ سے کیا سیکھا
ڈاکٹر مبارک علی
اگرچہ تاریخ کا مضمون قدیم ہے مگر اس کا بیانیہ وقت کے ساتھ پھیلتا رہا۔
زینبیون بریگیڈ کالعدم قرار: کالعدمی کی وجوہات؟
پاکستانی حکومت نے شیعہ عسکریت پسند تنظیم زینبیون بریگیڈ کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
پاکستان آئی ایم ایف سے مزید قرضے کے حصول کی کوشش میں
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان اس عالمی ادارے سے مزید قرضے کے حصول کے لیے بات چیت میں مصروف ہے۔
پاکستانی طالبان اسلام آباد اور کابل کے مابین جنگی صورتحال پیدا کر سکتے ہیں
سید محمد کاظمی اپنی اور اپنے گھر والوں کی سلامتی کی خاطر اپنا آبائی علاقہ کرم ڈسٹرکٹ چھوڑ کر اسلام آباد منتقل ہونے پر مجبور ہوگئے۔ لیکن ان کی سکیورٹی کی ضمانت کوئی نہیں۔
وسائل ہوں تو کمال کر دیں، مہوش حیات
بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ مہوش حیات کے بقول پاکستان فلم انڈسٹری کم وسائل کے باوجود بھی بہترین کام کر رہی ہے۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کوکب جہاں سے گفتگو میں انہوں نے مزید کہا کہ لولی ووڈ کا مقابلہ ہالی یا بالی ووڈ سے کرنا مناسب نہیں۔
’تعلیمی اداروں میں ایسے واقعات ناقابل قبول‘
پاکستان میں واقع سینتیس ہزار سے زیادہ مدارس میں پڑھنے والے بچوں کی مجموعی تعداد 30 لاکھ سے زیادہ بتائی جاتی ہے۔
پاکستان میں عید کی تیاریاں جاری
اس موقع پر کہیں اپنے لیے نئے کپڑے اور جوتے خریدے جا رہے ہیں تو کہیں رنگا رنگ چوڑیاں۔
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب میں
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف ہفتہ چھ اپریل سے خلیجی ریاست سعودی عرب کا ایک دو روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں۔
وفاقی افسر شاہی: پنجاب کے افسران کا غلبہ اور اس کے اسباب
پاکستان کی وفاقی بیوروکریسی یا افسر شاہی میں سیکرٹریز کی مجموعی تعداد 38 ہے، جن میں سے 26 کا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے۔
توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزائیں معطل
توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور اہلیہ بشری بی بی کی سزائیں معطل کرتے ہوئے اس کیس میں ان کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔
موپاساں اور منٹو کا ’ایک مکالمہ‘
صنوبر ناظر
سعادت حسن منٹو اور گی دے موپاساں اگر کبھی ملتے تو کب موضوعات پر گفتگو کرتے؟
پاکستان میں شدید بارشیں، آٹھ افراد ہلاک اور 12 زخمی
پاکستان کے شمال مغرب میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔
پاکستان میں خود ساختہ راست باز صحافت کی بڑھتی سنسنی خیزی
پاکستان میں صرف خود کو ہی حق بجانب اور راست باز سمجھنے والی سنسنی خیز صحافت کا رجحان مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔
چھ ججوں کا خط: آئی ایس آئی کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ
پاکستان کی طاقتور خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی پر لگائے جانے والے الزامات کے حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔
پاکستانی جیلوں میں خواتین قیدیوں کی تعداد میں اضافہ کیوں؟
محدود معاشی مواقع پاکستانی خواتین کو مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر مجبور کر رہے ہیں۔
صحیفہ جبار کی چار برس بعد انڈسٹری میں واپسی
دیکھیے صحیفہ جبار خٹک کے ساتھ ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کی خصوصی گفتگو۔
زرعی زمینوں کو نگلتی ہاؤسنگ اسکیمیں، نتائج کیا نکلیں گے؟
اندازوں کے مطابق صرف پنجاب میں ہاؤسنگ اسکیمیں 20 سے 30 فیصد زرعی رقبہ نِگل چکی ہیں۔
پاکستان مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کرے، ڈونلڈ لو
امریکی سفارت کار ڈونلڈ لو نے پاکستان پر زور دیا کہ وہ گزشتہ ماہ کے عام انتخابات میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کرے۔
پاکستان کا مقابلہ اب بھارت سے نہیں، افغانستان سے ہے
امتیاز احمد
پاکستان کو اس مسئلے سے جان چھڑاتے ہوئے بھی کئی سال لگیں گے اور تب تک بھارت مزید ترقیاتی پروگرام شروع کر چکا ہو گا۔
پاکستان اور افغانستان کے تعلقات ایک مرتبہ پھر کشیدہ
افغان طالبان نے کہا ہے کہ پاکستانی حملوں کے خطرناک نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔
پیٹ کے جراثیم سے ذیابیطس لاحق ہونے سے روکنا ممکن، پاکستانی ڈاکٹر
پاکستانی محقق ڈاکٹر محمد تنویر خان کی تحقیق کے مطابق پیٹ کے جراثیموں سے ذیابیطس کے مرض کو لاحق ہونے سے روکنا ممکن ہے۔ اس موضوع پر ان کا تحقیقی مقالہ معروف سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہوا ہے۔ عاطف توقیر کی ڈاکٹر محمد تنویر خان سے گفتگو۔
افغان سرحد کے قریب پاکستانی فوجی پوسٹ پر حملہ، تیرہ ہلاکتیں
پاکستانی فوج کے مطابق شمالی وزیرستان میں اس چیک پوسٹ پر خونریز حملے میں سات فوجی اہلکار اور چھ حملہ آور مارے گئے۔
نواز شریف اب بظاہر دکھی کیوں ہیں؟
پاکستانی سیاسی حلقوں میں یہ محسوس کیا جا رہا ہے کہ ملک کے سابق وزیر اعظم نواز شریف آج کل خوش دکھائی نہیں دے رہے۔
کون آصف علی زرداری؟
کرپشن کے الزامات، فوج، خفیہ اداروں اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ اختلافات، مگر مفاہمت کے بادشاہ آصف علی زرداری۔
اف رے مہنگائی! رمضان تو گزر ہی جائے گا لیکن عید پر کیا ہو گا؟
پاکستان میں افراط زر اور مہنگائی کے باعث بالخصوص غریب عوام ایک الجھن کا شکار ہو گئے ہیں۔ مسلمانوں کا یہ مقدس مہینہ ذخیرہ اندوزوں کے لیے کمائی کا ایک بڑا ذریعہ قرار دیا جاتا ہے۔ تاہم کچھ مائیں اس بات پر پریشان ہیں کہ اس عید پر وہ بچوں کے خواب کیسے پورا کریں؟
آصف علی زرداری دوسری مرتبہ صدر منتخب
حکومتی جماعتوں کے حمایت یافتہ آصف علی زرداری نے 411 جبکہ ان کے مد مقابل اپوزیشن کے محمود اچکزئی نے181 ووٹ حاصل کیے۔
تمام انتخابی تنازعات کا منصفانہ حل چاہتے ہیں، آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی فنڈ نے نئی پاکستانی حکومت کو اقتصادی پروگرام کی تیاری میں مدد کی پیشکش بھی کی ہے۔
پاکستانی میڈیا انڈسٹری کو ’صنفی ایمرجنسی‘ کا سامنا، رپورٹ
پاکستان میں دیگر شعبہ ہائے جات کی طرح میڈیا میں بھی خواتین کی نمائندگی نہایت کم ہے۔
اپنا لوہا منواتی پاکستانی خاتون پائلٹ
آٹھ مارچ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے منایا جاتا ہے۔ یہ دن مختلف شعبہ ہائے جات میں خواتین کی محنت کو سراہنے کا دن بھی ہے۔ ایسی ہی محنتی اور معاشرے اپنا مقام حاصل کرنے والی خواتین پائلٹس سے ملوا رہی ہیں، کراچی سے مانیہ شکیل اپنی اس رپورٹ میں۔
پنجاب یونیورسٹی میں تین روزہ کتاب میلہ
پاکستان کی تاریخی دانش گاہ جامعہ پنجاب میں تین روزہ کتاب میلہ جاری ہے۔
اڈیالہ جیل پر ناکام حملے کی خبروں کے بعد انکوائری کا مطالبہ
اڈیالہ جیل پر ناکام حملے سے متعلق خبروں پر پاکستان تحریک انصاف اور دیگر سیاسی جماعتوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
بدترین چیلنجز سے نئی راہیں نکالنے والی باحوصلہ خاتون
گجرات سے تعلق رکھنے والی انسہ نورین کی کم عمری میں شادی کر دی گئی، جس کے بعد انہيں گھریلو تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔ اس رشتے کو ختم کرنے کے بعد انسہ نے دوسری شادی کی۔ اس شادی ميں وہ ہيومن ٹریفکنگ کا نشانہ بنيں۔ مگر انسہ نے ان مشکلات کو اپنی کمزوری نہ بننے ديا اور وقت کے ساتھ اپنے پيروں پر کھڑی ہوئيں۔ عفیفہ نصراللہ کی رپورٹ۔
بھٹو ریفرنس: سپریم کورٹ کی رائے تنقید کی زد میں
بھٹو کیس سے متعلق سپریم کورٹ کی رائے تنقید کی زد میں ہے،
شہباز شریف کا بطور وزیر اعظم پہلا اندرون ملک دورہ گوادر کا
شہباز شریف نے وزیر اعظم کا منصب سنبھالنےکے بعد اپنے پہلے داخلی دورے کے لیے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کا انتخاب کیا۔
پاکستان میں عورت مارچ: ’امید مزاحمت سے ہی جنم لیتی ہے‘
آٹھ مارچ کو منائے جانے والے خواتین کے عالمی دن کی تیاریاں پاکستان میں بھی اب اپنے آخری مراحل میں ہیں۔
چھاپے اور بلیک آوٹ کی گونج: ذمہ دار کون ہے؟
بدقسمتی سے یہ سلسلہ پاکستان تحریک انصاف کے دور میں ہی شروع ہوا تھا، نفیسہ شاہ
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ