پاکستان میں جاری انتخابی مہم کے دوران سیاسی جماعتیں ووٹ حاصل کرنے کے لیے عوام کو سبسڈیز دینے کے وعدے کر رہی ہیں۔ آئی ایم ایف کو توقع ہے کہ آئندہ حکومت سبسڈیز میں کمی لائے گی اور ٹیکسوں کا دائرہ کار بڑھائے گی۔ تو پاکستانی عوام کن عملی نتائج کی توقع کر سکتے ہیں؟