سیاستپاکستانکوئٹہ دھماکا، بی ايل اے نے ذمہ داری قبول کر لیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستپاکستان09.11.20249 نومبر 2024پاکستان کے شہر کوئٹہ کے ایک ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دھماکے میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ ایک خودکش دھماکا تھا۔ علیحدگی پسند بلوچستان لبریشن آرمی نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔https://p.dw.com/p/4mpbwاشتہار